سوال: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنا کیسا ہے؟
جواب: بیوی کا شوہر کے سامنے پاؤں کے اوپر پاؤں رکھ کر بیٹھنے میں شرعاً حرج نہیں ،ہاں البتہ اگر شوہر کو ایسے بیٹھنا پسند نہ ہو تو عورت اس معاملے میں شوہر کی پسند ناپسند کا خیال رکھے۔