میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟

سوال: میرے گھرمیں الحمداللہ بیٹی ہوئی تواس کا نام رکھنا ہے مطلب جواس کے لیے اچھاہو۔کیا آپ بتا سکتے ہیں؟

جواب: بچی پیداہوتوازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھا جائے  کہ اس سے امیدہے کہ ان کی برکت بچوں کے شامل حال ہو۔

اورازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام دیکھنے کے لئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام ” کا مطالعہ کریں،یہ کتاب  دعوت اسلامی کی ویب سائٹ سے ڈاؤنلوڈ بھی کی جاسکتی ہے۔

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے