سوال: اگر بارش ہو تو کیامسجد کی بجائے گھر پر جماعت پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: سخت بارش نہ ہوتومسجدمیں ہی جماعت کے ساتھ نمازاداکرنا،ضروری ہے ،ہاں البتہ اگر سخت بارش ہو رہی ہو اور مسجد تک جانے کی صورت نہ ہو تو پھر مجبوری کی صورت میں گھر پر نماز پڑھنے کی اجازت ہو گی۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم