کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟

سوال:کیا گھر میں چھوٹے بچوں کی تصویر دیواروں پر لگا سکتے ہیں ؟

جواب: گھر یا باہر کہیں بھی دیوار پر چھوٹے بچوں الغرض کسی بھی جاندار کی تصویر لگانا سخت ناجائز و حرام ہے ۔ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا”لاتدخل الملٰئکة بیتاََفیہ کلب ولا صورة”رحمت کے فرشتے اس گھر میں نہیں جاتے جس میں کتا یا تصویر ہو۔

 (صحیح البخاری، ج1،ص458،قدیمی کتب خانہ،کراچی)

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے