بچی کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟

 بچی کا رعنا نام رکھنا کیساہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   اردو لغت میں’’ رعنا ‘‘ کا معنی ہے :’’ خوشنما،خوبصورت ،حسین ،نازک،نرم  ،چالاک وغیرہ۔‘‘ شرعی اعتبا ر سے یہ نام رکھنا جائز  ہے۔

    ا لبتہ!  بہتر یہ ہے کہ  بچیوں  کے نام  صحابیات و صالحات کے ناموں پر رکھے جائیں کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پرنام رکھنے کی ترغیب ارشادفرمائی گئی ہے ۔

   نوٹ:اس حوالے سے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب”نام رکھنے کے احکام "کامطالعہ بہت مفیدرہے گا،اس میں بہت سارے نام اوران کے معانی درج ہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے