بچی کانام حائقہ رکھنا کیسا؟
بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ
اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ
حائقہ لفظ کا معنیٰ ہے” احاطہ کرنے والی “، اگرچہ یہ نام رکھنا شرعاً ،ناجائز نہیں ہے ،یہ لفظ اگرچہ بے معنیٰ بھی نہیں لیکن نام رکھنے کے حوالے سے اس کا کوئی قابل قدر معنی نہیں لہذا بہتر یہ ہے کہ اِس کے بجائے ازواجِ مطہرات و صحابیات رضی اللہ عنھن کے ناموں پر نام رکھا جائے تاکہ اچھے نام کیساتھ ساتھ نسبت کی برکت بھی حاصل ہو تی رہے ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم
(دعوت اسلامی)