محمد زین رضا ،نام رکھنا

   لڑکے کا نام محمد زین رضا رکھنا کیسا ہے؟

 بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   لڑکے کا نام محمد زین رضا رکھنا بالکل  جائز ہے  ہاں بہتر ہے کہ نام محمد رکھا جائے اور پکارنے کے لئے زین رضا رکھا جائےتاکہ نام محمدکی برکات حاصل ہوں  کہ نام محمدکی برکات تبھی حاصل ہوں گی جبکہ تنہا”محمد”نام رکھاجائے ۔ اور بعدمیں پکارنے کے لیے کوئی دوسرااچھانام مثلازین رضاوغیرہ  رکھاجائے تواس کی وجہ سے  کوئی فرق نہیں پڑے گا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

کتبہ

المتخصص  فی الفقہ الاسلامی

ابو احمد محمد انس رضا عطاری مدنی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے