سوال:نابالغ بچی نے کھیلنے کے دوران پانی پی کر روزہ توڑ لیا، تو اب کیا شرعی حکم ہے؟
جواب:دریافت کردہ صورت میں اس روزے کی قضا کرنا لازم ہے اوراگر بلا عذر شرعی روزہ توڑا ہے، توقضا کے ساتھ توبہ کرنا بھی لازم ہے اور دریافت کردہ صورت میں کفارہ لازم ہے یا نہیں تو اس کا جواب حاصل کرنے کے لئے فون پر رابطہ کریں ۔