سوال: ہمارے والد صاحب نے زمین بیچی ہے ،والد صاحب حیات ہیں تو کیا اس میں ہماری بہن کا بھی حصہ ہے؟ جواب: زندگی میں ہرشخص اپنے مال اوراس میں تصرف کاخودمالک ہوتاہے اوراسے اختیارہے کہ وہ اپنی جائیدادتقسیم کرے یانہ کرے، کیونکہ وراثت مرنے کے بعدتقسیم ہوتی ہے اوراگرکوئی …
Read More »darulfikar
فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟
سوال: فیانسی (منگیتر)سے تعلق قائم کرنا ناجائز و گناہ ہے،تو کیا اس سے میسج پر بھی بات نہیں کر سکتے؟ جواب:منگنی نکاح کاوعدہ ہے ،نکاح نہیں کہ اس کے ذریعے مرد وعورت ایک دوسرے پر حلال ہوجائیں، منگیتر اجنبی و غیر محرم ہی ہوتا ہے، اور بلاضرورتِ شرعیہ غیر محرم …
Read More »ایک مرد نے اجنبی عورت کے اگلے مقام سے اپنا اگلامقام مس کیا ہے دخول نہیں کیا یہ زنا ہے اور کیا یہ بھی گناہ ہے؟
سوال: ایک مرد نے اجنبی عورت کے اگلے مقام سے اپنا اگلامقام مس کیا ہے دخول نہیں کیا یہ زنا ہے اور کیا یہ بھی گناہ ہے؟ جواب: جی ہاں! یہ بھی زنا کی قسم سے ہے اور گناہ کبیرہ ہے کہ حدیث مبارکہ میں شہوت کے ساتھ اجنبیہ کو …
Read More »شوہر اپنی بیوی سے کتنی مدت دور رہ سکتا ہے؟
سوال: شوہر اپنی بیوی سے کتنی مدت دور رہ سکتا ہے؟ جواب:شوہر کو چاہئے کہ وقتا فوقتا حقوقِ زوجیت ادا کرتا تاکہ خود وہ یا اسکی بیوی کسی گناہ میں مبتلا نہ ہوں نیز 4 ماہ تک اسکی اجازت کے بغیر اس سے تعلقات قائم نہ کرنا ناجائزوگناہ ہے،البتہ اگر …
Read More »کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟
سوال: کپڑے کو پاک کرنے کے شرعی طریقے کے مطابق صحیح پاک کیا لیکن اگر اس کا داغ نہ جائے تو کیا کپڑا پاک ہو جائے گا؟ جواب: اگرکپڑو ں پر نجا ست کا کچھ اثر جیسے رنگ یا بو وغیرہ بھی با قی ہو تو کپڑا پا ک نہ …
Read More »نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کوڑا پھنکنے والی روایت کیا درست ہے؟
سوال: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم پر کوڑا پھنکنے والی روایت کیا درست ہے؟ جواب: یہ روایت کسی مستند کتاب سے ثابت نہیں لہذا اس روایت کو ہرگز بیان نہ کیا جائے (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »اگرکوئی کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟
سوال: اگرکوئی کسی مارکیٹ میں کچھ مال خرید کر آگے بیچے تو ا سمیں کتنے فیصد نفع کما سکتا ہے؟ جواب: شریعت نے تجارت کے اندر نفع کی کوئی خاص مقدار معین نہیں کی ہے بلکہ اس کو بائع و مشتری کی باہمی رضامندی پر چھوڑا گیا ہے،مالک کو اس …
Read More »جب بچہ پیدا ہوتا ہے ،اس کے بعد اس کے سرکے بال مونڈے جاتے ہیں ،سر کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جاتی ہے کیا یہ درست ہے؟
سوال: جب بچہ پیدا ہوتا ہے ،اس کے بعد اس کے سرکے بال مونڈے جاتے ہیں ،سر کے بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ کی جاتی ہے کیا یہ درست ہے؟ جواب:عقیقہ کے وقت بچے کے سر کے بال مونڈ کر ان بالوں کے وزن کے برابر چاندی صدقہ …
Read More »ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟
سوال: ایسے رنگ بیچنا جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے استعمال ہوتے ہیں تو یہ رنگ بیچنا کیسا ہے؟ جواب:ایسے رنگ بیچنا جو جو پتنگ کی ڈور رنگنے میں اور اس کے علاوہ چیزیں رنگنے کے لئے بھی استعمال ہو جائز ہے …
Read More »کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟
سوال: کیا اپنی بلی بیچنا جائز ہے؟ جواب:جی ہاں اپنی(ذاتی) بلی بیچنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) ماء مشکوک کسے کہتے ہیں ؟
Read More »