سوال: چھپکلی کو کیوں مارا جاتا ہے؟ جواب: چھکلی کو اس وجہ سے مار اجاتا ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے چھپکلی مارنے کا حکم دیا اور مارنے کی وجہ خود نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے یہ بیان فرمائی کہ ابراہیم علیہ الصلاۃ والسلام کے …
Read More »darulfikar
قبروں پر راستہ بنانا کیسا
سوال: ایسا قبرستان جس کے بارے یقین ہو کہ یہاں قبروں کو پلین کر کے اس کے اوپر راستہ بنایا گیا اس راستے پر چلنے سے لازماً قبر پاؤں کے نیچے آئے گی تو ایسے راستے پر چلنا کیسا ہے؟قبروں جواب:قبرستان میں قبروں کی جگہ ہموارکرکے وہاں راستہ بنانا اور …
Read More »و ڈپریشن کی مریض عورت کا حمل گرانا کسیا
سوال: ایک عورت جس کے تین بچے ہیں اور اب تین ماہ کا حمل ہے ،عورت کو ڈپریشن کی مریض ہے ،وہ بچہ نہیں چاہتی تو کیا وہ حمل گراسکتی ہے؟ جواب:صورت مسئولہ میں محض ڈپریشن کی وجہ سے حمل ساقط کروانا جائز نہیں کہ ڈپریشن ایسا عذر شرعی نہیں …
Read More »عورت کا اکیلی جاب پر جانا کیسا
سوال: میرا بابا شرابی ہے گالیاں دیتا ہے ،کیا میں اب اکیلی جاب پر جا سکتی ہوں ؟ جواب: عورت کا نوکری کرنا پانچ شرائط کے ساتھ جائز ہے، اس میں ایک بھی شرط نہ پائی گئی تو عورت کا نوکری کرنا جائز نہ ہوگا ،ان شرائط کا ذکر کرتے …
Read More »وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا کوئی اپنا ہی سمجھ کر سزا دیتا ہے
سوال: یہ شعر’’ وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا کوئی اپنا ہی سمجھ کر سزا دیتا ہے ‘‘ بولنا کیسا ہے؟ جواب:اس شعر کا ابتدائی حصہ’’ وہ جہنم بھی دے دے تو کروں شکر خدا ‘‘ اس میں تو بظاہر شرعاً کوئی حرج نہیں کہ اس میں …
Read More »ساری امت کے لئے بے حساب بخشش کی دعا کرنا کیسا ہے؟
سوال: ساری امت کے لئے بے حساب بخشش کی دعا کرنا کیسا ہے؟ جواب: یوں دعا کرنا کہ ’’اے اللہ ساری امت کے لئے بے حساب بخشش فرما‘‘ناجائز ہے کہ ایک توا س بات کا یہ مطلب ہے کہ اے اللہ تعالیٰ بروز قیامت کسی بھی امتی سے حساب نہ …
Read More »ایک مٹی کا ڈھیلا جس سے استنجاء کیا وہ خشک ہوگیا دوبارہ اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟
سوال: ایک مٹی کا ڈھیلا جس سے استنجاء کیا وہ خشک ہوگیا دوبارہ اس سے استنجاء کرنا کیسا ہے؟ جواب: جس مٹی کے ڈھیلے سے ایک مرتبہ استنجاء کیا گیا اگرچہ وہ خشک ہو گیا ہو اس سے استنجاء کرنا خلاف سنت و مکروہ ہے کیونکہ جو چیز زمین سے …
Read More »لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا کیسا ہے؟
سوال: لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا کیسا ہے؟ جواب:لڑکی کا نام ماہرہ رکھنا جائز ہے ،البتہ مدنی منی کانام ازوجِ مطہرات وصحابیات رضوان اللہ علیھن کے نام پر نام رکھنا بہتر ہے،لہذ ا اچھے نام کی تلاش کے لئے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب’’ نام رکھنے کے احکام‘‘ کو دیکھا …
Read More »کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟
سوال: کپڑے میں نجاست غلیظہ لگی ہوتو کیا ایک ہی بار دھونا کافی ہے یا تین مرتبہ دھونا ضروری ہے؟ جواب:نَجاست اگر دَلداریعنی گاڑھی ہوجسے نجاستِ مَرئِیَّہ کہتے ہیں(جیسے پاخانہ، گوبر، خون وغیرہ) تو دھونے میں گنتی کی کوئی شرط نہیں بلکہ اس کو دور کرنا ضَروری ہے ،اگر ایک …
Read More »جس شخص پر غسل فرض ہے کیا وہ قرآن پاک کی تلاوت سن سکتا ہے؟
سوال: جس شخص پر غسل فرض ہے کیا وہ قرآن پاک کی تلاوت سن سکتا ہے؟+ جواب:جس شخص پر غسل واجب ہواس کا قرآن پاک کی تلاوت کا سننا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »