سوال: کیا عورت عدت میں مدنی چادر پہن سکتی ہے؟ جواب:عورت کے لیے عدّت وغیرعدّت دونوں حالتوں میں ہی پردے کے لیے چادرکااستعمال جائزہے لیکن آپ کی مدنی چادرسے کونسی چادرمرادہے؟کیاکوئی خاص چادرمرادہے یااس کے علاوہ کچھ اور؟مدنی چادر کی تصویر بھیجی جائے تاکہ متعین جواب دیا جاسکے۔ (دعوت اسلامی) …
Read More »darulfikar
بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟
سوال: بیوی کی پچھلی شرمگاہ میں جماع کرنا کیسا ہے؟ جواب: بیوی کے پیچھے کے مقام میں جماع کرنا سخت ناجائز و حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے،اوراس فعلِ بد کی احادیثِ کریمہ میں سخت مذمت آئی ہے احادیثِ کریمہ کے مطابق ایسا شخص اللہ عزوجل کی …
Read More »کافر کو صدقہ یا نیاز وغیرہ دینا کیسا ہے؟
سوال: کافر کو صدقہ یا نیاز وغیرہ دینا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ چونکہ تمام کفار حربی ہیں اورحربی کفارکو نافلہ یا واجبہ کسی قسم کے صدقات دیناجائزنہیں ۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟
سوال: وطن اصلی کب ختم ہوتا ہے؟ جواب: ایک وطن اصلی کے ہوتے ہوئے دوسری جگہ کو یوں وطن اصلی بنایاجائے کہ پہلی جگہ سے اپنے بیوی بچوں سمیت منتقل ہوجائے اور پہلی جگہ میں اس کےبیوی بچوں میں سے کوئی بھی نہ ہو،تو پہلا وطنِ اصلی ختم ہو جائے …
Read More »ناجائز رسموں والی شادی میں شرکت کرنا کیسا
سوال: نانی کوپتہ ہے کہ میری نواسی کی شادی میں بہت سے ناجائز کام ہوں گے مثلاًبے پردگی ،گانے باجے وغیرہ تو اس کا شادی میں شریک ہونا کیسا ہے؟ جواب: شادی میں جانے کی دعوت ہو اور پہلے سے ہی معلوم ہوکہ وہاں دعوت میں گا نے باجے وغیرہ …
Read More »سجدہ سہو کے بارے میں مسائل
سوال: ایک نمازی جس کی کچھ رکعتیں جماعت سے رہ گئیں ،بعد میں امام سے شریک ہوا امام پر سجدہ سہو لازم ہوگیا،امام نے آخر میں سجدہ سہو کے لئے سلام پھیرا اس نے سمجھا کہ شاید آخری سلام ہے جب کھڑا ہوا، تو پتہ چلاکہ سجدہ سہو کا سلام …
Read More »صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟
سوال: صلح کلی جماعت کے افراد جو اجتماع میلاد منعقد کرتے ہیں ،ان میں شرکت کرنا کیسا ہے؟ جواب:صلح کلی یعنی جوسب کوصحیح کہے،ان کے ساتھ اٹھنے بیٹھنے،ان کے بیان سننے،ان کی مجالس میں شریک ہونے کی مسلمان کوقطعاً اجازت نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو جاتی ہے؟
Read More »ناخن پر نیل پالش لگی ہوتو نماز کا حکم
سوال: اگر نیل پالش لگی ہوئی تھی،یا ہٹائی اور تھوڑی بہت لگی رہ گئی، غسل کر لیا۔ اب اگر بعد میں ہٹائی تو کیا اب ناخوں پر پانی بہانا کافی ہو گا یا پھر دوبارہ مکمل غسل کیا جائے گا۔ جواب:صورت مسئولہ میں دوبارہ مکمل غسل کرنا ضروری نہیں،صرف وہ …
Read More »الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: الکوحل والاپرفیوم لگانا اور نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:تعامل ناس کی وجہ سے علمائے کرام نے پرفیوم کے جواز پر فتوی دیا ہے،اس سے کپڑے ناپاک نہ ہوں گے،لہذا الکوحل ملا پرفیوم لگا کر نماز پڑھ سکتے ہیں ،اس میں کوئی حرج نہیں۔ (دعوت اسلامی) حاملہ کو طلاق ہو …
Read More »ایسی جینز کی پینٹ جو کہیں کہیں سے پھٹی ہو جیسے آج کل پہنتے ہیں اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟
سوال: ایسی جینز کی پینٹ جو کہیں کہیں سے پھٹی ہو جیسے آج کل پہنتے ہیں اسے پہن کر نماز پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:پینٹ اگرتو مقام ستر سے نہ پھٹی ہو تو اسے پہن کرنماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی ،اوراگر مقام ستر سے پھٹی ہے اوراس عضو کا …
Read More »