darulfikar

اگر کوئی یہ کہےکہ جو اسلام کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے

سوال: اگر کوئی یہ کہےکہ جو اسلام کا دشمن ہے وہ میرا دشمن ہے ،اس پر کوئی کہے کہ اتنی شدت پسندی نہیں ہونی چاہئے، تو یہ کہنا کیسا ہے؟ جواب:ایمان کامل یہی کہ جواسلام کادشمن وہ مسلمان کادشمن ،جو اسلام کا دشمن ہے وہ مسلمان کا دوست نہیں ہوسکتا …

Read More »

فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟

سوال: فجرکی سنتوں کی جب قضاکرنی ہے توکیانیت کرنی ہے؟ جواب:اسی دن کی فجرکی سنتیں جب صبح،وقت مکروہ کے بعدزوال سے پہلے پڑھی جائیں ،تواس میں یوں نیت کی جائے کہ میری جوسنت فجرآج  صبح رہ گئی تھی،انہیں پڑھ رہاہوں اور یہ بھی یادرہے کہ نیت دل کے ارادے کوکہتے …

Read More »

منبر درست گانے کا طریقہ

سوال: اگر منبر اس طرح سے لگایا جائے   کہ محراب میں امام کے کھڑے ہونے کی جگہ  درمیان میں  نہ رہے تو اس بارے میں کیا حکم ہے ؟ جواب:منبر کو اس طرح رکھا جائے کہ امام درمیان میں کھڑا ہو سکے کہ امام کا دہنی یا بائیں جانب کھڑا …

Read More »

خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجووحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟

سوال: خداتعالیٰ نے شہد کی مکھی کوجو وحی کی اس وحی سے کیا مراد ہے ؟ جواب:جب وحی کی نسبت غیرنبی کی طر ف ہو تواس سے مراددل میں ڈالنا، خیال پیدا کردینا ہوتاہے ،لہذا  یہاں وحی کے معنی "دل میں بات ڈال دینے کے” ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم …

Read More »

حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً فیضان غریب نواز جاری رہے گاوغیرہ کیساہے؟

سوال: حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً فیضان غریب نواز جاری رہے گاوغیرہ کیساہے؟ جواب:حوصلہ افزائی کے لئے کسی ولی کا نام لے کر نعرہ لگانا مثلاً کہنا  فیضان غریب نواز جاری رہے گا،اس میں شرعاًکوئی حرج نہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ …

Read More »

شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟

سوال: شادی بیاہ میں مووی بنوانا کیسا ہے؟ جواب: فی زمانہ جس طرح اکثرشادیوں میں غیرشرعی کاموں کاارتکاب ہوتاہے جن میں بے پردہ عورتیں اورمردوعورت کااختلاط ہوتاہے اورمووی بنانے والابھی ایک اجنبی مردہوتاہے ،اس طرح کے پروگرام کی موی بناناجائزنہیں۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »