darulfikar

ریکارڈنگ تلاوت قرآن کے ساتھ ساتھ قرآن پڑھ سکتے ہیں؟

سوال: ریکارڈنگ تلاوت قرآن کے ساتھ ساتھ قرآن پڑھ سکتے ہیں؟ جواب:جی ہاں !ریکارڈنگ تلاوت قرآن پاک کے ساتھ ساتھ قرآن پاک پڑھ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »

زم زم کا پانی کھڑے ہو کر کیوں پیتے ہیں جبکہ دوسرے پانیوں کو بیٹھ کرپیاجاتاہے؟

سوال: زم زم کا پانی کھڑے ہو کر کیوں پیتے ہیں جبکہ دوسرے پانیوں کو بیٹھ کرپیاجاتاہے؟ جواب:زمزم کوکھڑے ہوکر اس لئے پیتے ہیں کہ زمزم شریف کھڑے ہوکر پینا ہمارے پیارے آقا صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی سنت مبارکہ ہے ،مسلمان نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی …

Read More »

اگرکسی پر قضاءعمری ہے تو ا س کے لئے نفل کاکیا حکم ہے ،جبکہ رمضان میں نفل پڑھنے کا ثواب بہت بڑھادیا جاتا ہے؟

سوال: اگرکسی پر قضاءعمری ہے تو ا س کے لئے نفل  کاکیا حکم ہے ،جبکہ رمضان میں نفل پڑھنے کا ثواب بہت بڑھادیا جاتا ہے؟ جواب:جن سنن ونوافل کے احادیث مبارکہ میں فضائل وبرکات منقول ہیں او رانہیں اداکرنے کی ترغیب آئی ہےجیسے جملہ سنن مؤکدہ ہوغیرمؤکدہ عصروعشاء کی سنت …

Read More »

دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟

سوال: دکان خریدنے کے لئے کیا میں بینک سے قرض لے سکتا ہوں ؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …

Read More »

مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟

سوال: مدرسہ میں اگرطلباء کوکتابیں خریدکر دے دی جائیں، تو کیا زکوٰۃ ادا ہو جائے گی ؟ جواب:زکوٰة کی ادائیگی کے لئے غیر ہاشمی مسلمان فقیرکومال کامالک بناناضروری ہے،زکوٰۃ  میں رقم دینے کی بجائے ،زکوٰۃ کے برابررقم کی کتابیں خرید کر بہ نیتِ زکوٰۃ  طلباء میں سے جنہیں شرعاً زکوٰۃ …

Read More »

نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟

سوال: نجاست خفیفہ اگر چوتھائی سے کم جسم پر لگی رہ گئی تو کیا اس حالت میں نماز پڑھنے سے نماز ہو جائے گی؟ جواب: نَجاستِ خفیفہ کاحکم  یہ ہے کہ کپڑے کے جس حصہ یا بدن کے جس عُضْوْ میں لگی ہے، اگر اس کی چوتھائی سے کم ہے …

Read More »

شرعی عذر کی حالت میں مدرسہ میں قرآنی واقعات پڑھ سکتی ہے یا نہیں پڑھ سکتی؟

سوال: شرعی عذر کی حالت میں مدرسہ میں قرآنی واقعات پڑھ سکتی ہے یا نہیں پڑھ سکتی؟ جواب:شرعی عذر سے اگر آپ کی مراد ہےحیض  یا نفاس ہے ،تو اس حالت میں مدرسہ یا کسی بھی اسلامی بہن کو قرآنی واقعات پڑھنا جائز تو ہے،البتہ قرآنی واقعات پڑھنے میں اس …

Read More »

ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟

سوال: ایسے قرآن پاک جومدرسۃ المدینہ پر وقف کیے گئے ہوں،کیاان قرآن پاک پر پینسل سے نشانات وغیرہ لگا سکتے ہیں؟ جواب: ایسے قرآن پاک جو مدرسۃ المدینہ پر وقف ہوں ،ان پر اسباق یا اغلاط کی نشاندہی کے لئے پینسل وغیرہ سے نشانات لگانے کی شرعاً اجازت نہیں ۔ …

Read More »