darulfikar

جو قرض دیا ہوا ہو کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟

سوال: ہم نے جوکسی کو قرض دیا ہوا ہے کیا اس پر زکوۃ لازم ہے؟ جواب: آپ نے  جوکسی کو قرض دیاہے اس پراور جو اس کے علاوہ آپ کے پاس رقم،پرائز بانڈ،سونا ،چاندی وغیرہ(اگر ہیں )تو زکوٰۃ کی شرائط پائے جانے پر زکوٰۃ لازم ہوگی،مگر اس قرض  میں دی …

Read More »

شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟

سوال: شہوت جب آئی تھی اس وقت منی خارج نہیں ہوئی بلکہ ایک دو گھنٹے بعدمنی خارج ہوئی تو کیا غسل فرض ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرمنی اپنے مقام سے شہوت سے جدا ہوئی،تو غسل کرنا لازم ہوگا  اگرچہ  نکلتے وقت شہوت ختم ہوچکی تھی۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا …

Read More »

نماز میں تشہد بھول جائے تو کیا حکم ہے

سوال: فرض کے قعدہ اخیرہ میں درود ابراہیمی پڑھتے ہوئے یادآئے کہ میں نے تشہد ابھی نہیں پڑھا تو دوبارہ پیچھے سے تشہد پڑھنے سے کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »

مدینے میں موت آنے کی دعا کرنا کیسا ہے؟

سوال: مدینے  میں موت آنے کی دعا کرنا کیسا ہے؟ جواب:مدینہ شریف میں مرنے کی دعا کرنا نہایت اچھا عمل ہےکہ  نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ : تم میں سے جس سے ہو سکے وہ مدینہ ہی میں مرے کیونکہ جو مدینہ میں مرے گا …

Read More »

حالت جنابت میں سحری کرنا کیسا

سوال: رمضان شریف میں رات کو اگر احتلام ہو جائے اور بندہ صبح اٹھ کر دیکھیں کہ سحری میں ٹائم کم ہے تو اس ناپاکی کی حالت میں کھانا پینا کھا سکتا ہے دوسرا سوال یہ ہے کہ اگرسحری کے بعد نماز کی جماعت ہے اس میں اتنا وقت نہیں …

Read More »

شادی کے لئے جمع کئے گئے پیسوں پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص نے اپنی بیٹی کی شادی کرنے کے لیے پیسے جمع کیے ہوئے ہیں تو کیا اس پیسوں پر زکوۃ ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں بیٹی کی شادی کے لئے رکھی ہوئی رقم خودیادیگراموال زکوٰۃ مثلاًسونا ،چاندی،مال تجارت سے مل کر ان کی مالیت  ساڑھے باون تولے چاندی …

Read More »

کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟

سوال: کہ اناللہ واناالیہ راجعون اس کا کیا معنی ہے اور یہ کب پڑھا جاتا ہے؟ جواب: جب مصیبت پہنچے تو یہ کلمات(اناللہ واناالیہ راجعون) پڑھنے چاہئے ،جس کا معنیٰ یہ ہے کہ : بے شک ہم اللہ تعالیٰ کیلئے ہیں  اور یقینا اسی کی طرف لوٹ کر جانے والے …

Read More »

افطاری کے لئے دی گئی چیز کو اکیلے کھانا کیسا

سوال: مسجدمیں افطاری کروائی جاتی  ہے، لوگ چیزیں دے جاتے ہیں لوگوں کی افطاری کے لئے دودھ بھی آتا ہے تو دودھ میں سے پانچ ،چھ لیٹر  اپنے کمرے میں لے آنا اور پھر بعد میں بیٹھ کراس کوتسلی سے پینا تو یہ کیسا ہے یہ کرنا چاہیے یا جب …

Read More »

دعائے قنوت وتر کے اندر اگر کچھ پڑھی کچھ نہ پڑھی، تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: دعائے قنوت وتر کے اندر اگر کچھ پڑھی کچھ نہ پڑھی، تو کیا اس سے سجدہ سہو لازم ہوگا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر کم ازکم دعائے قنوت میں’’اللہم انانستعینک‘‘تک پڑھ لیا تودُعائے قنوت کاواجب اداہوجائے گااور سجدہ سہوبھی   لازم نہیں ہوگا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا …

Read More »