سوال: یہ کہنا کیسا ہے کہ خودمرنے سے پہلے پہلے دوسروں کو سکھا کر مرے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر سکھانے سے مراد کچھ اچھا سکھانا ہے تو یہ کہنے میں حرج نہیں،البتہ اگر مراد کوئی گناہ یا لغو کام ہے توایساکہنادرست نہیں مسلمان کو گناہ اور لایعنی کاموں کا …
Read More »darulfikar
کیان نابالغ کا ثواب و گناہ اس کے والدین کو ہوتا ہے؟
سوال: یہ کہا جاتا ہے کہ نابالغ اگر نیکی کرے تو اس نیکی کا ثواب ان کے والدین کوملتا ہے یونہی اگر وہ گناہ کرے تو اس کا گناہ بھی ان کے والدین کو ملتا ہے؟ جواب:نابالغ بچوں کی نیکیوں کا ثواب ماں باپ کو بھی ملتا ہے،البتہ نابالغ اولاد …
Read More »قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟
سوال: قسطوں پر اشیاء کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے؟ جواب:اگر اس کاروبار میں کوئی ناجائز شرط نہ ہوتو قسطوں پر اشیاء کی خرید و فروخت کرناجائز ہے جیسے یہ کہ قسطوں کی ادائیگی کی مدت متعین ہو۔ یاد رہے کہ اگرقسط وقت پرنہ دینے کی وجہ سے جرمانے کی شرط …
Read More »سحری کاوقت کب ختم ہوتا ہے؟
سوال: سحری کاوقت کب ختم ہوتا ہے؟ جواب:سحری کا وقت فجر کاوقت شروع ہونے تک ہے،جیسے ہی فجر کا وقت شروع ہوگا ،سحری کا وقت ختم ہو جائے گا۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟
سوال: اگر انگلی پر پٹی باندھی ہو تو کیا نماز ہوجائے گی؟ جواب:انگلی پر پٹی اگرکسی شرعی وجہ سےباندھی ہواوردورانِ وضواس پرمسح بھی کرلیاہوتویہ نماز درست ہونے سے مانع نہیں۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »امام کا باپ سودی ہوتو نماز کا کیا حکم ہے؟
سوال: تراویح پڑھانے والے امام کے بارے یہ پتہ چلے کہ اس کا والد سود کا کام کرتا ہے تو کیا ایسے امام کے پیچھے نماز پڑھنا جائز ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مذکورہ شخص میں امامت کے شرائط پائی جاتی ہیں،تو محض والد کے سود کا کام کرنے …
Read More »کیا مکہ میں داخل ہونے پر عمرہ واجب ہوجاتا ہے
سوال: میں مدینہ شریف میں رہتا ہوں اورمہینے میں دوتین مرتبہ میراکام سے مکے میں جاناہوتا ہے تویہاں کے لوگ کہتے ہیں کہ اگرآپ مکے کی حدودمیں داخل ہوجائے توآپ پرعمرہ کرناواجب ہوجاتاہے کیامجھ پرعمرہ کرناواجب ہوجائے گا؟ جواب:جوشخص مدینہ شریف سے مکہ شریف کسی بھی قصد سے جائے اس …
Read More »جی پی فنڈ پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟
سوال: جی پی فنڈ پر زکوٰۃ کا کیا حکم ہے؟ جواب: ملازم کی جی پی فنڈ میں جمع ہونے والی اصل رقم (اضافی ملنے والی رقم کے علاوہ)اگر نصاب کو پہنچے یا زکوٰة کے دوسرے اموال کے ساتھ ملانے سے نصاب کو پہنچ جائے تو اصل رقم پر دیگر شرائط …
Read More »اجنبی مرد کا اجنبی عورت سے میسج پر بات چیت کرنا کیسا ہے؟
سوال: اجنبی مرد کا اجنبی عورت سے میسج پر بات چیت کرنا کیسا ہے؟ جواب:بلاضرورتِ شرعیہ غیرمحرم مردوعورت کاآپس میں ایک دوسرے کے ساتھ بے تکلفانہ گفتگو کرنا، اگرچہ smsکے ذریعے سے ہی ہو، ناجائز وحرام اورگناہ کاکام ہے۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟
Read More »رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟
سوال: رمضان المبارک میں جس کا انتقال ہوجائے تو کیااس کاحساب ہوتا ہے؟ جواب:رمضان میں مرنے والے کے لئے مغفرت کی بشارت منقول ہے اورایساشخص سوالاتِ قبرسے بھی محفوظ رہتاہے۔چنانچہ فیضان رمضان میں ہے :’’ جو خوش نصیب مُسلمان ماہِ رَمَضان میں اِنْتِقال کرتا ہے اُس کو سُوالاتِ قَبْر سے …
Read More »