darulfikar

کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری ہے یا کافر بھی آزاد کیا جاسکتا ہے؟

سوال: کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری ہے یا کافر بھی آزاد کیا جاسکتا ہے؟ جواب: کفارہ ظہار میں مسلمان ہی غلام آزاد کرنا ضروری نہیں کافر غلام آزاد کرنے سے بھی کفارہ طہار ادا ہو جاتا ہے جیسا کہ بہار شریعت میں ہے: ظہار کا کفارہ …

Read More »

فون پر نکاح کرنا کیسا

سوال: میں نے غیر مسلم دوستوں کے سامنے فون پر نکاح کیا ،میں نے کہا میں نے تم سے نکاح کیا  اس نے کہا قبول ہے تو یہ نکاح ہوگیا ؟ جواب:ٹیلی فون اور انٹر نیٹ پر نکاح نہیں ہوسکتاکیونکہ نکاح کے صحیح ہونے کے لئے ایجاب و قبول کا …

Read More »

ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟

سوال: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں تو سب کی اذانوں کا جواب دینا لازم ہے؟ جواب: ایک وقت میں چند مساجد کی اذانیں ہو رہی ہیں توپہلی اذان کا جواب دینا کافی ہے ،ہر ایک اذان کا جواب  دینا لازم نہیں ۔ (دعوت اسلامی) صدقہ …

Read More »

عورت پر  پاکدامنی کے حوالے سے جھوٹا الزام لگانا کیسا ہے ،جبکہ الزام لگانے والی ماں کے رشتے کے برابر ہو؟

سوال: عورت پر  پاکدامنی کے حوالے سے جھوٹا الزام لگانا کیسا ہے ،جبکہ الزام لگانے والی ماں کے رشتے کے برابر ہو؟ جواب:  کسی پاک دامن مرد یا عورت پر زنا کی تہمت لگانا بہت ہی سخت حرام اور شدید گناہ کبیرہ ہے۔جس پر عذاب جہنم کی وعید آئی ہے۔ …

Read More »

مشارکت کے ساتھ کام کرنا کیسا

سوال: میں ایک دوست سے مل کر دکان کھولنا چاہتا ہوں ،پیسہ میرا ہوگا اور کام وہ کرے گا ،اور پرافٹ برابر ہوگا  کیا یہ صورت درست ہے یا اسے میں تنخواہ دوں گا ؟ جواب:کسی کومال دے کر یہ کہنا کہ تم اس سے تجارت کرو اس پرجو نفع …

Read More »

اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟

سوال: اگلی صف مکمل ہو جائے تو پیچھے اکیلے کھڑے ہو جائیں یا کیا کریں ؟ جواب:اگرصف میں جگہ موجود نہ ہو تو  بہتر یہ ہے کہ اگلی صف میں سے کسی پیچھے کھینچ لائے تاکہ وہ بھی اس کے ساتھ کھڑا ہو جائے مگر اس بات کا خاص خیال …

Read More »

بیچی گئی زمین پر زکوۃ کا حکم

سوال: ایک شخص جس نے اپنا کھیت چالیس لاکھ کا بیچا  ہےوہ اس رقم سے تجارت کرنا چاہتا ہے تو اب پوچھنا یہ ہے کیا ان چالیس لاکھ پر زکوۃ لازم ہوگی؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں زکوٰۃ کاسال مکمل ہونے پر اس رقم میں سے جو موجودہو اس  پراوراس کے …

Read More »

عربی کو رومن میں نہیں لکھ سکتے اس کے بارے فتو ی ہو تو سینڈ فرمادیں

سوال: عربی کو رومن میں نہیں لکھ سکتے اس کے بارے فتو ی ہو تو سینڈ فرمادیں جواب: قرآن مجید کی آیات کو رومن یا کسی دوسری زبان بلکہ عربی زبان میں ہی رسم عثمانی کے علاوہ کسی اور خط میں لکھنا جائز نہیں کیونکہ قرآن کو رسمِ عثمانی میں …

Read More »

صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟

سوال: صدقہ کن پیسوں سے کرناجائزہے؟ جواب: صدقہ  صرف حلال مال سے کرنا جائز ہے ،مال حرام کو اللہ تعالیٰ کی راہ میں دینا جائز نہیں کہ اللہ تعالیٰ پاک ہے اور پاک ہی کو پسند فرماتا ہے۔ (دعوت اسلامی) دیوالی یا ہولی پر پٹاخےبیچنا کیسا ہے؟

Read More »