darulfikar

ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟

سوال: ایصال ثواب کے لئے ان کی برسی کاانتظارکرناچاہئے؟یاجب بھی چاہیں ایصال ثواب کر سکتے ہیں؟ جواب:ایصال ثواب کرنے کے لئے  برسی کاانتظار کرنا ضروری نہیں،جب بھی جس وقت چاہیں فوت شدگان کوایصال ثواب کر سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ …

Read More »

مسجد کا پرانا سامان بیچ کر انہیں پیسوں سے نیا سامنا خرید کر سکتے ہیں ؟

سوال: مسجد کا پرانا سامان بیچ کر انہیں پیسوں سے نیا سامنا خرید کر سکتے ہیں ؟ جواب: مسجد کی  قابل استعمال اشیاء کو بیچنے کی اجازت نہیں لِہذا اگرواقعی مسجد کی اشیاء  قابل استعمال نہیں اور مزید پڑا رہنے میں ضائع ہونے کا اندیشہ ہے تو اس بارے میں …

Read More »

رکوع اور سجدے میں تسبیح پڑھنا سنت ہے اور اگر نہ پڑھا جاے تو نماز ہو جائیگی؟

سوال: رکوع اور سجدے میں تسبیح پڑھنا سنت ہے اور اگر نہ پڑھا جاے تو نماز ہو جائیگی؟ جواب: رکوع اور سجدےمیں کم ا زکم تین بار تسبیحات پڑھنا سنت ہے ،اگر کسی نے ان تسبیحات کو تو نہ پڑھا ،لیکن ایک بار سبحان اللہ کہنے کی مقدار ٹھرا رہا …

Read More »

ہندو کے گھر سے کھانا پینا کیسا

سوال:  اگر ہندو ہمارے اچھے دوست ہیں تو کیا ان کے گھر کا پانی پی سکتے ہیں ؟ جواب:کفارو مشرکین مسلمانوں کے دوست نہیں ہوسکتے جیسا کہ اللہ تبارک وتعالیٰ سورۃ مائدہ آیت نمبر 51میں ارشاد فرماتا ہے: اے ایمان والو! یہود و نصاریٰ کو دوست نہ بناؤ ، وہ …

Read More »

ایسا بچہ جو حمل کے چوتھے مہینے پیدا ہو گیا اس کو غسل دینا ہوگا اور کفن پہنانا ہو گا دفنانا بھی ہو گا؟

سوال: ایسا بچہ جو حمل کے چوتھے مہینے پیدا ہو گیا  اس کو غسل دینا ہوگا اور کفن پہنانا ہو گا دفنانا بھی ہو گا؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر بچہ زندہ پیدا ہو کر مرا یعنی عورت کے جسم سے بچہ کا اکثر حصہ باہر نکل چکا تھا اور …

Read More »

موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟

سوال: موبائل میں قرآن پاک ہو،توکیا بغیر وضو کے چھونے اور پڑھنے کا کیا حکم ہے؟ جواب: بغیروضو کے موبائل میں قرآن پاک  پڑھناجائزہے،البتہ بغیر وضو کے موبائل میں اسکرین پر ظاہر ہونے والے  قرآنی نقوش کو چھوناممنوع ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما …

Read More »

مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟

سوال: مدینہ شریف میں چھوٹے بچوں کو کیسے اور کہاں تک لے جاسکتے ہیں ؟ جواب: نابالغ ناسمجھ بچے کہ  جو مسجد کے آداب کو ملحوظ خاطر نہ رکھیں،ایسے بچوں کو مسجد نبوی  میں نہ لے جایا جائے کہ نبی کریم  صلی اللہ تعالی علیہ وسلم نے ارشادفرمایا: اپنی مساجد …

Read More »

اگر عورت کو 7دن حیض آئے اور پھر 2دن کے وفقے کے بعد دوبارہ آئے تو کیا یہ حیض ہے؟یا استحاضہ؟

سوال: اگر عورت کو 7دن حیض آئے اور پھر 2دن کے وفقے کے بعد دوبارہ آئے تو کیا یہ حیض ہے؟یا استحاضہ؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگر دسویں دن کے بعد اگر خون نہیں آیا تو یہ خون حیض کا ہی کہلائے گا اور اگر دسویں دن و رات …

Read More »

والد اپنی 10سال سے کم بیٹی کا پیمپر بدل سکتا ہے ؟یونہی اس بچی کو استنجاء کرواسکتا ہے؟

سوال: والد اپنی 10سال سے کم بیٹی کا پیمپر بدل سکتا ہے ؟یونہی اس بچی کو استنجاء کرواسکتا ہے؟ جواب: 9سال سے کم عمر کی ایسی بیٹی جو قابل مشتہات (یعنی وہ لڑکی اس قابل ہو کہ اس سے شہوت آ سکے )ہو ،اس کے پیمپر بدلنے اور استنجاء کروانے …

Read More »

عین مسجد میں امام کی رہائش بنانا کیسا

سوال: کیا مسجد کی کمیٹی امام صاحب کی رہائش مسجدکے صحن کے آخری کونے میں بنا سکتی ہے جہاں کافی کھلی جگہ ہو اور وہاں کوئی نماز بھی نہ پڑھتا ہو اور کمیٹی کے پاس باہر کوئی رہائش نہ ہو اور امام صاحب دوسرے علاقے کے ہوں؟ جواب:صحن مسجد  عموما …

Read More »