darulfikar

کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟

سوال: کیا عورت کون والی مہندی لگا سکتی ہے، لگانے کے بعد وضو وغسل کا کیا حکم ہوگا؟ جواب: عورتوں کو صرف وہ مہندی لگانے کی اجازت ہے جو صرف رنگ   چھوڑے اس کی تہہ وغیرہ جسم پرباقی نہ رہے،کیونکہ ایسی مہندی جسے دھونے کے بعد بھی اس کا جرم …

Read More »

شرعی معذور کا حکم

سوال: پیشاب کرنے کے بعد کچھ نہ کچھ قطرات عضو تناسل میں رہ جاتے ھیں۔کوشش کرتا ہوں کہ دبا کر نکال دیتا ھوں لیکن یہ شک باقی رہتا ہے کہ جیسے ابھی بھی قطرات باقی ھیں۔ کچھ دنوں سے میں استنجا کے بعد ٹشو پیپرز سے خشک کر لیتا ھوں …

Read More »

عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: عشاء کی چار سنتیں پڑھنا کیا ضروری ہیں اور یہ پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:عشاء کی چار سنت قبلیہ پڑھنا سنت غیر مؤکدہ ہے یہ پڑھنا اگرچہ ضروری نہیں کہ نہ پڑھنے پر گناہ نہیں  ،لیکن اسے پڑھنا چاہئے چھوڑنا نہیں چاہئے ۔ چارسنت مؤکدہ اُسی طرح پڑھیں …

Read More »

مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟

سوال: مردوں کا نماز کا طریقہ اور عورتوں کی نماز کے طریقہ الگ کیوں ہے ،کیا حضور علیہ السلام نے الگ الگ طریقہ بتایا ہے ؟ جواب:مردوں و عورتوں کے نماز کا طریقہ مختلف ہونے کی  حکمتوں میں سے ایک حکمت یہ بھی ہے کہ عورت کو جس طریقہ کے …

Read More »

ولی کو غوث کہہ سکتے ہیں ؟جیسے امیر اہلسنت کو بھی غوث کہہ سکتے ہیں ؟

سوال: کیا کسی بھی ولی کو غوث کہہ سکتے ہیں ؟جیسے امیر اہلسنت کو بھی غوث کہہ سکتے ہیں ؟ جواب:اولیاء کرام کے مختلف درجات  ہیں ،ان درجات  میں سے سب سے بلند درجہ ،درجہ غوثیت کاہے ،جو کہ ہر ولی کو عطا نہیں کیا جاتا ،لہذا ہر ایک ولی …

Read More »

بی پاک کےجسم مبارک سے اس وقت جو مٹی مبارک بوسہ لے رہی ہے وہ عرش اعظم سے افضل ہے ؟

سوال: مفتی صاحب یہ عقیدہ اہلسنت کا ہے کہ نبی پاک کےجسم مبارک سے اس وقت جو مٹی مبارک بوسہ لے رہی ہے وہ عرش اعظم سے افضل ہے ؟ جواب:جی ہاں ! یہ عقیدہ درست ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کےجسم مبارک سے اس وقت جو …

Read More »

مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟

سوال: مسبوق نے امام کے ساتھ سلام پھیر دیا پھر یاد آنے پر بقیہ رکعت کے لئے کھڑا ہوا تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہے؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآخری سلام بھولے سے امام سے پہلے یاساتھ پھیراتومقتدی ہونے کی بناپراس صورت میں بھی سجدہ سہوواجب نہیں ہوگااوراگرامام …

Read More »

قرض کی رقم میں اپنی طرف سے کچھ تحفہ دینا کیسا

سوال: میں ٹھیکے پرکام لیتاہوں اورمزدورلگواکرکام کرتاہوں،اگرکوئی مجھے رقم قرض  دے تومیں  واپس کرنے پرکچھ رقم تحفتاًاپنی طرف سے دے دوں یعنی یہ حیلہ کردوں توکیایہ جائز ہے؟ جواب:قرض دے کراس پرصراحتایادلالتاً  نفع کی شرط کے ساتھ نفع لیناسودہے جو ناجائز و حرام ہے  اور اس طرح عموماً اگرچہ صراحتا …

Read More »

دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟

سوال: دورکعت شکرانے کے نفل پڑھنے کا کیا طریقہ ہے؟ جواب:شکرانے کے نوافل  پڑھنے کا کوئی خاص طریقہ نہیں ،جس طرح عام نوافل پڑھے جاتے ہیں ،اسی طرح یہ بھی پڑھے جائیں گے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت …

Read More »

فرض نماز کے بعد جو سنت و نوافل پڑھتے ہیں اس میں قضائے عمری پڑھ سکتے ہیں ؟

سوال: فرض نماز کے بعد جو سنت و نوافل پڑھتے ہیں اس میں قضائے  عمری پڑھ سکتے ہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگرآپ کی مرادسنن و نوافل میں ہی قضانماز وں کی نیت کرناہے،توسنن ونوافل میں ہی  قضاء نمازکی نیت نہیں کی جاسکتی،قضا نماز کے لئے علیحدہ سے نماز …

Read More »