darulfikar

کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟

سوال: کیا کسی کو پیر کی اجازت کے بغیر تربیت دی جاسکتی ہے؟ جواب:دینی تربیت دینے اور لینے کے لئے پیر اجازت شرعا لازم نہیں ،لہذا جب دینی  تربیت دینے والاشخص تربیت کرنے کا اہل ہے تو کسی دوسرے شخص کو تربیت دینے کے لئے ،اس شخص کے پیر سے …

Read More »

انڈے میں جو مٹی کی طرح لگا ہوتا ہے وہ بیٹ مانے یا مٹی،یہ پاک ہے یاناپاک ؟

سوال: انڈے میں جو مٹی کی طرح لگا ہوتا ہے وہ بیٹ مانے یا مٹی،یہ پاک ہے یاناپاک ؟ اور مٹی چھڑائےبغیر وہ انڈا ڈال دیا پتیلی وغیرہ میں تو کیا حکم ہے؟ جواب:انڈے پر اگر مٹی لگی ہے تو مٹی ہی تصور کی جائے اور اگر بیٹ لگی ہے …

Read More »

کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟

سوال: کسی شخص کی بیوی گھر میں اکیلی ہو اور شوہر اپنی بہن کے دو جوان بیٹے گھر میں رکھتا ہو یہ کیسا ہے؟ جواب:بھانجے اپنی ممانی کے لئے اجنبی و غیر محرم ہیں اور عورت کا اجنبی مرد کے ساتھ خلوت اختیار کرنا ناجائز و حرام ہے  کہ نبی …

Read More »

عالم نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟

سوال: عالم نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟ عالم  کے معنی جاننے والا کے ہیں اور یہ نام رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »

مووی میں جواسپیشل ایفکٹ یابیک گراؤنڈ میں ڈیزائنگ کی جاتی ہے،اس کام کی نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟

سوال: مووی میں جواسپیشل ایفکٹ یابیک گراؤنڈ میں ڈیزائنگ کی جاتی ہے،اس کام کی نوکری کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ جواب:دریافت کردہ صورت میں اگر مووی کے اندرمیوزک ہے یااس میں غیر محرم عورتوں کی تصاویر ہیں تو ایسی مووی کی ڈیزائنگ وغیرہ کرنے کی نوکری کرنا شرعا جائز …

Read More »

عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟

سوال: عمرہ کتنی عمر کے بچوں پر فرض ہے؟ جواب:عمرہ کرنا سنت ہے،عمرہ کرناکسی بھی عمر والے مرد و عورت پر فرض نہیں ۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »

نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟

سوال: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کریں گے یا نماز سے فارغ ہو کر سجدہ کریں گے؟ جواب: نماز میں قراءت کرتے ہوئے آیت سجدہ آجائے تو اسی وقت سجدہ کرنا واجب ہے ،اس میں تین آیت سے زیادہ تاخیر کرنا گناہ ہے …

Read More »

کیا محمد احمد اکٹھا نام رکھنا جائز ہے؟

سوال: کیا محمد احمد اکٹھا نام رکھنا جائز ہے؟اور یہ بھی بتا دیں کہ محمد  اور احمد الگ الگ رکھیں جائیں یا اکٹھے رکھے جائیں ؟ جواب: محمد احمد اکٹھا نام رکھنا یا ان میں سے کوئی ایک نام رکھنا دونوں طرح  جائز ہے ،یونہی  اگر اصل نام محمدرکھ لیا …

Read More »

سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟

سوال: سلام پھیرنے کے بعد سینے پر ہاتھ رکھنا کیسا ہے؟ جواب: مصافحہ کے بعد اپنےدونوں یا ایک  ہاتھ کو سینہ پر رکھنا جائز ہے۔ (دعوت اسلامی) اگر کسی کو بواسیر کی بیماری ہو، پیپ نما مادہ رستا رہتا ہو ،اس حالت میں نماز کا کیا حکم ہے؟

Read More »