darulfikar

عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟

سوال: عمرہ کے لئے جدہ میں روک دئے گئے ہیں ،تو کیا انہوں نے بھی قربانی و حلق کروانا ہے؟ جواب:عمرہ کے لئے جاتے ہوئے جو جدہ پر روک دئے گئےاورانہوں نے احرام باندھ لیا تھا تو،اب یہ احرام سے باہر آنا چاہتے ہیں تو حرم کو قربانی بھیج دے …

Read More »

فارمی چکن کھانا کیسا

سوال: جوآج کل فارمی چکن آرہا ہے ،کیا وہ کھانا حلال ہے یاحرام ہے ،کیونکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ اسے حرام  غذا کھلائی جاتی ہے؟ جواب:فارمی مرغی کاکھانا جائز ہے اگرچہ اس کی خوراک حرام وناپاک چیزوں پر مشتمل ہو،کیونکہ فارمی مرغیوں میں اس نجس وناپاک خوراک کی وجہ …

Read More »

آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟

سوال: جس عورت کے پہلے تین آپریشن ہو چکے ہیں   اور مزید آپریشن سے بچنے کے لئے آپریشن کرواسکتے ہیں تاکہ حمل نہ ٹھہرے؟ جواب:آپریشن کرکے حمل کی صلاحیت کوضائع کردیناناجائزوحرام ہے ،کہ اس میں اللہ عزوجل کی پیداکی ہوئی چیزکوبدلناہے جوبحکم قرآن وحدیث ناجائزوحرام ہے،البتہ حمل میں وقفے کے …

Read More »

بچے دو ہی اچھے کیا یہ درست ہے

سوال: آج کل لوگ دو ہی بچے پیدا کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ دو بچوں کی اچھے سےتعلیم وغیرہ کا اہتمام کر لیا جائے؟تو یہ کیسا ہے؟ جواب:رزق کی تنگی کے خوف کی وجہ سے دو ہی بچے پیدا کرنا اور یہ نظریہ رکھنا کہ بچے زیادہ ہوگئے تو …

Read More »

کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟

سوال: کیا بینک سے گاڑی لینے کی نیت سے قرض لیا جا سکتا ھے؟ جواب: بینک سے قرض  سود پر ہی دیا جاتا ہے اورایسا بینک  جو كسی مسلمان کا ہو یا اس  میں کسی مسلمان کا شئیر ہو اس سے سود پر قرض لینا سخت ناجائز و حرام اور …

Read More »

آزمانے کے لیے جھوٹی قسم کھانا کیسا

سوال: ایک لڑکی نے ایک لڑکے کو کہا شادی سے پہلے  میں نے فلاں مرد سے کِس کی ہے ،میرا اس سے تعلق تھا جب بات پکی ہوگئی تو لڑکی نے کہا کہ میں قرآن پاک کی قسم کھا کر کہتی ہوں کہ میں نے ایسا کچھ نہیں کیا میں …

Read More »

شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟

سوال: شملہ دائیں کندھے پر رکھا جائے یا بائیں پر؟ جواب:شملہ کےلٹکانے کے بارے روایات مختلف ہیں ،لہذادائیں ،بائیں یا کندھوں کے درمیان  پیچھے لٹکانا یہ ساری صورتیں جائز ہیں ۔ (دعوت اسلامی) ہم اللہ کی پوجا کرتے ہیں کہنا کیسا

Read More »

مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟

سوال: مرا ہوا بکرا کھاناجائز نہیں تو مری ہوئی مچھلی کھانا جائز ہے؟اگر جائز ہے تو کیوں ؟ جواب:جو مچھلی پانی میں مر کر تیر گئی یعنی جو بغیر مارے اپنے آپ مر کر پانی کی سطح پر الٹ گئی وہ حرام ہےاور اگر مچھلی خود سے نہ مری بلکہ …

Read More »