darulfikar

اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا

سوال: گیتا،بھگوت،بائبل سب قرآن نظر آئے گا اس دیس کی مٹی میں میرا ایمان نظر آئے گا یہ دیس ہے میرے خواجہ کا غدار نہیں ہیں ہم لوگ لو چیر کے دیکھو دل میں ہندوستان نظر آئے گا یہ شعر پڑھنا کیسا ہے؟ جواب:سوال میں بیان کردہ شعر پڑھنا شرعا …

Read More »

موزوں پر مسح کے لئے موزہ پہنتے وقت کیا با وضو ہونا ضروری ہے؟

سوال: موزوں پر مسح کے لئے موزہ پہنتے وقت کیا با وضو ہونا ضروری ہے؟ اگر با وضو موزہ پہنا پھر بے وضو حالت میں کسی ضرورت کے تحت اُتار کر پھر پہن لیا تو اسکے لئے کیا حکم ہے؟ جواب:موزوں پر مسح کے جائز ہونے کے لئے یہ ضروری …

Read More »

گاؤں میں تراویح ایک جگہ ہورہی ہے وہاں قرآن پاک پورانہیں پڑھا جارہا ،صرف چند سورتیں پڑھی جاتی ہیں،حالانکہ باہر سے حافظ صاحب کو بھی بلایا ہوا ہے؟

سوال: گاؤں میں تراویح ایک جگہ ہورہی ہے وہاں قرآن پاک پورانہیں پڑھا جارہا ،صرف چند سورتیں پڑھی جاتی ہیں،حالانکہ باہر سے حافظ صاحب کو بھی بلایا ہوا ہے؟ جواب: تراویح میں ختم ِ قرآن سنت ِمؤکدہ علی الکفایہ ہے یعنی اگراہل ِ محلہ میں سے کسی نے تراویح میں …

Read More »

نیک کام کر کے اپنے آپ کو نیک خیال کرنا تکبر کے طور پر یہ کیسا ہے؟

سوال: نیک کام کر کے اپنے آپ کو نیک خیال کرنا تکبر کے طور پر یہ کیسا ہے؟ جواب:نیک کام کرنے کے بعد اپنے آپ کو دوسروں سے بہتر خیال کرنا یہ تکبر ہے اورتکبر کرنا سخت حرام اور جہنم میں لے جانے والا کام ہے ،لہذا نیک کام کرنے …

Read More »

ہند میں حکومت کفار کی ہے تو یہاں بینک میں جاب کرنا کیسا؟

سوال: ہند میں حکومت کفار کی ہے تو یہاں بینک میں جاب کرنا کیسا؟ جواب:بینک میں سود کا لین دین ،حساب کتاب کی نوکری کرنا ناجائز و گناہ ہے،البتہ ایسی نوکری کہ جس میں سود کالین دین،حساب کتاب نہ کرناپڑے مثلاًبینک کی صفائی ستھرائی،چائے بنانے، پلانے،چوکیداری وغیرہ کی نوکری کرنا …

Read More »

اگر کوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہو،اگر یہ کوشش کر کے زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی؟

سوال: اگر کوئی کرسی پر بیٹھ کر نماز پڑھتا ہو،اگر یہ کوشش کر کے زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھ لے تو کیا نماز ہو جائے گی؟ جواب:اگر کوئی شخص رکوع وسجود دونوں پر قادرنہ ہو یا صرف سجدے پر قادر نہ ہو تو اگرچہ کھڑا ہوسکتا ہواس سے اصلاً …

Read More »

ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟

سوال: ایک عورت جس کی عمر 65 سال ہے اگر اس کا دوسرا شوہر فوت ہوجائے تو کیا اس عورت پر عدت لازم ہوگی؟ جواب: دریافت کردہ صورت میں اگرچہ اس عورت کی عمر65سال ہی کیوں نہیں ،اس کے شوہر فوت ہونے پر اس عدت وفات یعنی 4ماہ 10دن عدت …

Read More »

بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟

سوال: بی سی ڈالناکیسا ہے؟ اس طرح کہ جتنے پیسے جمع کروائے ہیں اتنے ہی ملیں گے کم یا زیادہ نہیں ملیں گے ؟ جواب: سوال میں بیان کردہ صورت میں بی سی ڈالنا شرعا جائز ہے جبکہ اس میں کوئی ناجائز شرط نہ لگائی جائے ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی …

Read More »

مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟

سوال: مسلمان کا نمسکار کہنا کیسا ہے؟ جواب: مسلمان کا کفارکونمستے یانمسکارکہنے کی اجازت نہیں ہے،بلکہ اس کی جگہ آداب بول لیں اوراس لفظ سے نیت یہ ہوکہ آ میرے پیرداب۔ البتہ اگر مجبوری ہوتو بدرجہ مجبوری کہہ سکتے ہیں ۔ (دعوت اسلامی) کیاکسی حور سے دوستی ہوسکتی ہے؟

Read More »