اثیلہ نام رکھنا کیسا ؟

 

   بیٹی کا نام اثیلہ (USAILA) رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   ”اثیلہ“  نام رکھ سکتے ہیں۔ یہ صحابیات  کا ناموں میں سے ہے،جن کا ذکر حافظ ابنِ حجر عسقلانی رحمۃ اللہ علیہ نے اپنی کتاب (الاصابۃ فی تمییز الصحابہ،جلد8،صفحہ 6،مطبوعہ:بیروت)میں کیا۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

 

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے