سوال: کیا عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں؟
جواب: عصر اور فجر کے وقت میں مکروہ وقت سے پہلے پہلے قضا نماز پڑھ سکتے ہیں ۔
وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم