عصر کا وقت شروع ہونے کے بعد نفل پڑھنا

سوال: نماز عصر کا وقت شروع ہوجانے کے بعد نفل پڑھ سکتے ہیں،جیسے اذان ہوچکی ہے تازہ وضو کیا ہے تو پہلے وضو کے نفل پڑھ لیں پھر سنتیں غیرموکدہ اور فرض۔

جواب: عصرکا وقت شروع ہونے کےبعد فرض پڑھنے سے پہلے تک نفل نماز پڑھ سکتےہیں لہذا پوچھی  گئی صورت میں عصر کی اذان کے بعداور جماعت سے پہلے نفل نماز پڑھ سکتےہیں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

تہجد کے لیے اذان دینے کا حکم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے