ارحا (Arha) نام رکھنا کیسا؟

  لڑکیوں کا ارحا نام رکھنا کیسا اور اس کے معنی کیا ہیں؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   اَرحاء  رحی کی جمع ہے اس کے معنی چکی کے ہیں ، یہ نام رکھناجائزہے، البتہ بہترہے کہ کسی صحابیہ کے نام پر بچی کانام رکھیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

 

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے