امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟

سوال: امام کانمازپڑھا لینے کے بعد مقتدیوں کی طرف منہ کرنے کے بارے کیا حکم ہے؟

جواب: امام کے لیے سنت یہ ہے کہ سلام پھیرنے کے بعدداہنی یابائیں طرف رخ پھیرلے،اس میں بھی افضل داہنی طرف رخ پھیرناہے جبکہ مقتدیوں کی طرف رخ کرنابھی جائزہے  بشرطیکہ سامنے کوئی نماز نہ پڑھتا ہو،اورسلام کے بعدقبلہ ک طرف ہی رخ رکھنے کوعلماء نے مکروہ لکھاہے”۔

قرض کی واپسی میں کیا وہی کرنسی دینا ہوگی

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے