اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نور بھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟

  سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مراد ہیں؟

 
 

  جواب:  نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان نے اس کے مختلف معانی بیان کئے ہیں مثلازمین و آسمان کوروشن کرنےوالا، زمین وآسمان والوں کو ہدایت دینا، آسمان کو ملائکہ اور زمین کو انبیاو مومنین سے زینت دینے والاوغیرہ وغیرہ۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے