سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارےمیں کہ اللہ تعالیٰ کا ایک نام نور ہے تو اس نور سے کیا معنی مرا د ہیں؟ سائل: فہد جواد |
جواب: نور اللہ تبارک وتعالیٰ کا ایک صفاتی نام ہے اور علمائے اسلام علیہم الرضوان نے اس کے مختلف معانی بیان کئے ہیں مثلازمین و آسمان کوروشن کرنےوالا، زمین وآسمان والوں کو ہدایت دینا، آسمان کو ملائکہ اور زمین کو انبیاو مومنین سے زینت دینے والاوغیرہ وغیرہ۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
Tags Allah Ke Naamon Mein Se Aik Naam Noor Bhi Hai Is Ke kiya Maienay Hain? اللہ تعالی کے ناموں میں سے ایک نام نوربھی ہے اس کے کیا معنی ہیں؟ کیا کسی کا نام نور رکھ سکتے ہیں نور کا مطلب نور کے معنی