سوال: کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ”اللہ تعالیٰ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں“کہنا کیسا ہے؟ |
جواب: مذکورہ جملہ( اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں ) بولنے میں کوئی مضائقہ نہیں، اس سے مراد یہ لیا جاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ بعض اوقات بندے کی دُعا دیر سے قبول فرماتا ہے کسی بھی وجہ سے، لیکن بندہ جب بعد میں اس دُعا کی قبولیت کو پاتا ہے تو اسے احساس ہوتا ہے کہ اس کی دُعا رَدّ نہیں گئی۔ اِسی طرح مزید بھی کئی مختلف اعتبار سے اس جملہ کی درست تعبیریں ممکن ہیں۔ |
وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم |
Tags allah k han dyr hy andhyr nhi kehna kysa اللہ کے جدیر ہے اندھیر نہیں اللہ کے یہاں دیر ہے اندھیر نہیں کہنا کیسا کیا اللہ کے ہاں اندھیر ہے کیا اللہ کے ہاں دیر ہے