احمد رضا اوراحمدمبشرنام رکھناکیسا؟

 سوال:  محمد احمد رضا  اور محمد احمد مبشر نام رکھنا کیسا ہے ؟

   جواب: محمد احمد رضا اور محمد احمد مبشر نام رکھنا بلاشبہ جائز ہے۔ہاں یہ ذہن میں رہے کہ ہمارے اسلاف دو،دو،تین تین ناموں پرمشتمل نام نہیں رکھتے تھے بلکہ سادہ ایک لفظ کے نام ہوتے تھے ۔ لیکن اگردو،دو،تین تین ناموں پرمشتمل نام بھی رکھ لیاتواس میں کوئی حرج نہیں ہے ۔فتاوی رضویہ میں ہے” دودوتین تین ناموں پرمشتمل نام رکھنا جیسے محمدعلی حسین اس کابھی رواج سلف کبھی نہ تھا سادے ایک لفظ کے نام ہوتے تھے۔“ (فتاوی رضویہ،ج 24،ص 669،رضا فاؤنڈیشن،لاہور)

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے