میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟

میرے ابو نے میری امی کو کہا کہ اگر تم بیٹی کے گھر گئی تو میں تجھے طلاق دے دوں گا تو کیا گھر میں جانے سے طلاق ہو جائے گی؟

جواب:اگر واقعی ایسا ہی ہے جیسا  آپ نے بیان کیا تو آپ کی ماں کے، بیٹی کے گھر جانے کی وجہ سے کوئی طلاق واقع نہیں ہوگی، کیونکہ طلاق دے دوں گا زمانہ مستقبل میں طلاق دینے کا ارادہ ہے اور ارادہ طلاق سے طلاق واقع نہیں ہوتی، البتہ آپ کے والد صاحب کو چاہیے کہ کسی سنی صحیح العقیدہ  مستندمفتی صاحب سے اپنی مکمل صورت حال معلوم کرکے عمل کرے ۔

لڑکا اور لڑکی کا والدین کی اجازت کے بغیر نکاح کرنا کیسا ہے؟

(دوعت سلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے