اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟

سوال: اگر روزہ نہ رکھ سکتا ہو تو کیا اس کے علاوہ کچھ کرسکتے ہیں اس کی جگہ؟

جواب:رمضان کا روزہ چھوڑنے کی رخصت بعض مخصوص صورتوں میں ہے ،لیکن جب رخصت ہوگی تو اس کی جگہ کوئی دوسرا کام نہیں کرسکتے اس روزے کی قضا رمضان کے بعد کرنا ہوگی اور جن صورتوں میں روزہ چھوڑنے کی رخصت نہیں تو ان صورتوں میں روزہ ہی رکھنا ہو گا کوئی دوسرا عمل روزے کے قائم مقام نہیں ہوسکتا۔

مغرب کی اذان ہوتے ہی دروازے بند کر لینے چاہئے کہ شیاطین اور جنات گھر میں داخل ہو جاتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے