دن میں اگر گیارہ بجے سے پہلے بیماری کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟

سوال: دن میں اگر گیارہ بجے سے پہلے بیماری کی وجہ سے روزہ توڑ دیا تو کیا اس پر کفارہ لازم ہوگا؟

جواب: دریافت کردہ  صورت میں  اگر بیماری ایسی تھی کہ مریض کو مرض بڑھ جانے یا دیر میں اچھاہونے یا تندرست کو بیمار ہو جانے کا گمان غالب تھا اس وجہ سے روزہ توڑا ،تواس  روزے کی صرف قضا کرنا لازم ہے کفارہ لازم نہیں اوراگر غالب گمان نہ تھامحض وہم تھا ،توقضا کے ساتھ ساتھ کفارہ اور توبہ کرنا بھی لازم ہے۔

شوال کے 6روزے اکٹھے رکھنا ضروری ہے یا وقفے وقفے سے بھی رکھے جاسکتے ہیں ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے