افزان نام رکھناکیساہے؟

 سوال: ”افزان “نام کا کیا معنی ہے اور یہ نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب: افزان بظاہر ایک بے معنی لفظ ہے ۔  اس کی ہیئت عربی یا فارسی  کی ہے مگر ان لغات میں یہ مذکور نہیں ہے۔ لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔ آپ اس کے علاوہ انبیاء وصحابہ نیک لوگوں کے ناموں پر کوئی نام رکھ لیں ۔ نام رکھنے کے حوالے سے اسلامی تعلیمات یہ ہیں: نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تسموا بخیارکم، یعنی اچھوں کے نام پر نام رکھو۔ لہذا بچے کا نام نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے مبارک نام، صحابہ کرام کے مبارک نام یا دیگر  نیک و صالح بزرگوں  کے نام پر رکھیں کہ اس کی برکات بھی حاصل ہوں ۔ مکتبۃ المدینہ کی کتاب "نام رکھنے کے احکام” میں اپنے کو ایسے کثیر نام مل جائیں گے۔ ان میں کوئی نام رکھ لیجئے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے