کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟

سوال: کیا عورت کو نماز پڑھنے کے لیے اذان یا مسجد کی جماعت کا انتظار کرنا ہے یا نہیں؟

جواب:اسلا می بہنوں کے لئے اوّل وَقت میں نَمازِ فجر ادا کرنا مستحب ہے اور دیگر نَمازوں میں بہتر یہ ہے کہ مردوں کی جماعت کا انتِظار کریں جب جماعت ہوچکے پھر پڑھیں۔

کیا جوا کھیلنے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے