کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟

سوال:کن ایام میں روزہ رکھنا منع ہے ؟

جواب:عیدالفطرکاپہلا دن،عیدالاضحی کے تین دن یعنی دس،گیارہ ،بارہ اورتیرہ ذی الحجہ کے دن میں روزہ رکھنامنع ہے۔

ایک ہی رمضان میں 2 روزہ ٹوٹ جائے اوران کفارہ ادا کرنا ہے،کیا کفارے بھی 2 ادا کرنے ہو گے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے