رمضان کے روزے کی فرضیت کاانکارکرناکیساہے ؟

 سوال:  رمضان کے روزے کی فرضیت کاانکارکرناکیساہے ؟

جواب: رمضان کے روزے کی فرضیت قرآن پاک سے ثابت ہے ،رمضان کے روزے کی فرضیت کا انکار کرنا کفر اور جو شخص رمضان کے روزے کی فرضیت کا انکار کرے وہ کافر و مرتد ہے۔

اگر کسی نے سجدہ سہو میں دو سجدوں کی جگہ ایک سجدہ کر لیا،تو کیا حکم ہے؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے