صدقہ فطر جہاں روزے گزارے ہوں گے وہاں کے حساب سے دینا ہوگا یا جہاں عید کرے گا وہاں کے حساب سے دینا ہوگا ؟

سوال: صدقہ فطر جہاں روزے گزارے ہوں گے وہاں کے حساب سے دینا ہوگا یا جہاں عید کرے گا وہاں کے حساب سے دینا ہوگا ؟

جواب: صدقہ فطر واجب ہونے کا وقت عید کے دن طلوع فجر کے بعد سے ہے ،جس پر صدقہ فطر لازم ہے وہ جس علاقے میں ہوگا،اسی علاقے کے حساب سے صدقہ فطر اد اکرناہوگا۔

بیوی کے ساتھ سویا ہوا تھا سوتے میں احتلام ہو گیا،تو کیا روزہ ٹوٹ گیا ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے