سوال: کیا سورۃ بقرۃ پڑھنے کا کوئی مقرر ٹائم ہے یا کسی بھی وقت پڑھی جاسکتی ہے؟
جواب:سورۃ بقرۃ یا کسی بھی سورت کی تلاوت کے لئے شرعاََ کوئی وقت مقرر نہیں ،البتہ جہاں تک سورتوں کے فضائل و وظائف کا تعلق ہے ،تو ان کے فوائدوفضائل کے حصول کے لئے اوقات کا خیال رکھاجائے۔