روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟

سوال: روزے کی حالت میں بیوی سے بوس کنارکرتے ہوئے منی خارج ہوگئی توکیاروزہ ٹوٹ جائے گا؟

جواب: روزے کی حالت میں زوجہ  کاشہوت کے ساتھ یوں  بوسہ لیناکہ جس کی وجہ سے جماع میں پڑنے یابغیرجماع ہی اسی حالت میں   انزال ہونے کااندیشہ ہو،تو  مکروہ وممنوع ہے،البتہ اگربوسہ لیا اوراسی حالت میں (عورت سے جدا ہونے سے پہلے)انزال ہوگیاتو روزہ ٹوٹ جائے گاجس کی وجہ سے اس پر روزے کی قضاکرنا لازم ہے،کفارہ لازم نہیں ۔

سید ،غیر سید  پیر کا مرید بن سکتا ہے یا نہیں

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے