عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟

سوال: عورت اپنی بہن کے شوہر کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاسکتی ہے؟

جواب:بہن کا شوہر اس کے لئے نامحرم ہے اور نامحرم کے ساتھ پاکستان سے عمرہ پرجاناجائز نہیں۔

بد مذھب امام کے پیچھے نماز پڑھنا کیسا؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے