27 رجب کو روزہ رکھنا کہاں سے ثابت ہے

سوال:27رجب کو روزہ رکھنا کہاں سے ثابت ہے؟

جواب: 27رجب کو روزہ رکھنا احادیث سے ثابت ہے ،جیسا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا’’جو رجب کی ستائیسویں کا روزہ رکھے اللہ تعالیٰ اس کے لئے ساٹھ مہنیے کے روزوں کا ثواب لکھے گا ‘‘(احیاء العلوم ،ج1،ص361،بیروت)

مسجد میں نکاح کی کیا فضیلت ہے ؟

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے