سوال: حمل ٹھہرے ہوئے 15دن ہوگئے ہیں،اب جو خون کے قطرے لگے تو یہ حیض یا استحاضہ ؟نماز کیا انہیں پڑھنی ہوں گی؟
جواب:حمل کے دوران جو خون آئے یہ حیض نہیں استحاضہ ہے ،استحاضہ کے دوران نماز پڑھنا لازم ہوگی۔

Tags humal ky doran any wala khon حمل کے دوران انے والا خون حمل کےے دوران آنے والے خون کا کیا حکم ہے کیا حمل کے دارن انے والا خون کا کیا کم ہے