پہلی صف میں موجود شخص کا وضو ٹوٹ جائے تو کیا کرے؟

سوال:  کیا فرماتے ہیں علمائے دین ومفتیان شرع متین اس بارے میں کہ اگرکوئی شخص جماعت میں پہلی صف میں ہواوراس کاوضوٹوٹ جائے تووہ کس طرح صفوں سے نکلے؟

 
 

جواب:  ایسے شخص کے لئے مستحب ہے کہ اپنی ناک پکڑے اورسرجھکائے اطمینان سے،چاہے توصفوں کےآگے سے گزرکرچلاجائے یاصفوں کوچیرتا  ہواپیچھے چلا جائے اوراس صورت میں مقتدیوں کے سامنے سے گزرناپڑے تواس کی بھی اجازت ہے کیونکہ امام کاسُترہ مقتدیوں کے لئے بھی سُترہ ہوتاہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُعَزَّوَجَلَّوَرَسُوْلُہ اَعْلَمصَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

 

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے