مسبوق قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود و دعا پڑھے گا یا نہیں ؟

سوال:  مسبوق امام کے قعدہ اخیرہ میں تشہد کے بعد درود پاک اور دعا پڑھے گا یا نہیں ؟

جواب:  مسبوق مقتدی امام کے قعدہ اخیرہ  میں تشہد کے بعد درود ودعا نہیں پڑھے گا بلکہ اس کے لیے بہتر یہ ہے کہ وہ تشہد کو اس طرح ٹھہر ٹھہر کرپڑھے کہ امام کےسلام تک تشہد مکمل کرے اور اگر وہ تشہد پڑھ کر پہلےہی فارغ ہوگیا تو اب وہ کلمہ شہادت یعنی أشھد أن لا الہ الا اللہ و اشھد ان محمدا عبدہ ورسولہ کی تکرار کرتا رہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے