بچی کا نام عربیہ حسن رکھنا کیسا ہے ؟

سوال:  بچی کا نام عربیہ حسن رکھ سکتے ہیں یانہیں ؟

جواب: عربیہ کا معنیٰ ہے : ” عرب سے منسوب عورت ”  اور ساتھ  میں”  حسن  ” شاید والد وغیرہ  کے نام کی وجہ سے لگایا جا رہا ہے ۔ بظاہر اس نام کے رکھنے میں کوئی حرج نہیں ہے۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے