بچی کا نام شفنہ رکھنا کیسا ؟

کیابچی کانام شفنہ رکھ سکتے ہیں ۔اس کاکیامعنی ہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِیْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   شَفِنہ کا معنی  زیرک ودانا، عقلمندہے ۔ یہ نام رکھناجائزہے ،البتہ بہترہے کہ بچی کا نام کسی صحابیہ کے نام پر رکھ لیں تاکہ ان کی برکتیں حاصل ہوں ۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے