دعا فاطمہ نام رکھنا کیسا؟

  دعا فاطمہ نام رکھنا کیساہے ؟

بِسْمِ اللہِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ

اَلْجَوَابُ بِعَوْنِ الْمَلِکِ الْوَھَّابِ اَللّٰھُمَّ ھِدَایَۃَ الْحَقِّ وَالصَّوَابِ

   بچی کا نام دعا فاطمہ نہیں رکھنا چاہیے۔ جناب فاطمہ خاتون جنت رضی اللہ عنہا کے نام پر صرف فاطمہ نام رکھ دیں تاکہ اس کی برکات حاصل ہوں۔حدیث مبارک میں نبی اکرم صلی اللہ تعالی علیہ و آلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تسموا بخیارکم، یعنی اپنے اچھوں کے نام پر نام رکھو۔

وَاللہُ اَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُوْلُہ اَعْلَم صَلَّی اللّٰہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم

(دعوت اسلامی)

About darulfikar

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے