فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟

سوال: فاتحہ اورسورت کے بعداس نے بھولے سے بسم اللہ پڑھ لی تو کیا اس پر سجدہ سہو لازم ہوگا؟

جواب:سورۃ فاتحہ اور اس کے بعد سورۃ ملانے کے بعد اگر کسی نے غلطی سے بسم اللہ  پڑھ لی تو اس سے سجدہ سہو لازم نہیں ہوگا۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے