کیا ٹی وی بیچنا جائز ہے؟بیچتے وقت پوچھنا لازم ہے کہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو؟

سوال: کیا ٹی وی بیچنا جائز ہے؟بیچتے وقت پوچھنا لازم ہے کہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو؟

جواب:ٹی وی بیچناجائز ہے اور بیچتے وقت یہ پوچھنا لازم  نہیں کہ تم یہ کس کام کے لئے خرید رہے ہو۔

(دعوت اسلامی)

فجر کی جماعت کھڑی ہوتوسنتیں پڑھ سکتے ہیں ؟

About Ali Aqbat

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے